پاکستانتازہ ترینعلاقائی

خیبرپختونخوا حکومت نے 9اسکیل سے کم نوکریوں کیلئے ایٹا ٹیسٹ ختم کردیا

پشاور(بیورورپورٹ)خیبرپختونخوا حکومت نے 9 اسکیل سے کم نوکریوں کیلئے ایجوکیشنل ٹیسٹنگ اینڈ ایولوشن ایجنسی ( ایٹا) ٹیسٹ ختم کردیا۔اعلامیے کے مطابق پولیس، محکمہ مال، جیل، جنگلات، ایکسائز اور ریسکیو کے علاوہ باقی محکموں میں بھرتیاں ایٹا پر نہیں ہوں گی۔اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ خود مختار اداروں میں بھرتیاں بھی ایٹا کے ذریعے نہیں کی جائیں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button