اسلام آباد(کامرس ڈیسک)1700 روپے اضافے کے بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ 68 ہزار روپیکا ہوگیا ہے، فوٹو: اے آئی جنریٹڈپاکستان سمیت عالمی منڈی میں سونے کا بھائو ریکارڈ بلندی پر ہے۔ امریکا میں رواں ہفتے شرح سود میں کمی کی توقعات پر سونیکا بھا آج مزید بڑھا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج ایک تولہ سونا 1700 روپے مہنگا ہوا ہے۔1700 روپے اضافے کے بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ 68 ہزار روپیکا ہوگیا ہے۔دس گرام سونا 1458 روپے اضافے سے 2 لاکھ 29 ہزار 767 روپیکا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونیکا بھا 10 ڈالر اضافے سے2587 ڈالر فی اونس ہے۔
0 732 Less than a minute