اہم خبرتازہ ترین

پٹرول کی قیمت میں 5پانچ روپے کی کمی امکان

اسلام آباد: پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے سے زائد کی کمی متوقع ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) میں آئندہ ایندھن کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوسکتی۔

ذرائع کے مطبق نگران حکومت 16 جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں 5.32 روپے فی لیٹر کمی کر سکتی ہے۔

سرکاری عہدیدار کا کہنا تھاکہ پٹرول کی قیمت 267.34 روپے سے کم ہو کر 262.02 روپے فی لیٹر تک پہنچنے کا امکان ہے جبکہ ایچ ایس ڈی کی قیمت 276.21 روپے فی لیٹر پر برقرار رہے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button