اہم خبرپاکستانتازہ ترین

حکومت اور بی این پی سربراہ اختر مینگل کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ناکام

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت اور بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این پی)کے سربراہ اختر مینگل کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ناکام ہوگیا، حکومتی وفد اختر مینگل کو قائل کرنے میں ناکام رہا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اختر مینگل نے کہا کہ انہوں نے مجھے قائل نہیں کیا، میں نے انہیں قائل کر لیا، میں نے استعفی واپس لینے کا فیصلہ نہیں کیا۔اختر مینگل کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے استحصال کا مسئلہ ہر حکومت میں اٹھایا، حکومت بلوچستان کے مسائل سمجھ نہیں پا رہی۔انہوں نے کہا کہ میں نے کسی مشکل زبان میں بات نہیں کی، ہم ریاست اور بلوچستان کے درمیان ایک کلوٹ تھے۔حکومت اور بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این پی)کے سربراہ اختر مینگل کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ناکام ہوگیا، حکومتی وفد اختر مینگل کو قائل کرنے میں ناکام رہا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اختر مینگل نے کہا کہ انہوں نے مجھے قائل نہیں کیا، میں نے انہیں قائل کر لیا، میں نے استعفی واپس لینے کا فیصلہ نہیں کیا۔اختر مینگل کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے استحصال کا مسئلہ ہر حکومت میں اٹھایا، حکومت بلوچستان کے مسائل سمجھ نہیں پا رہی۔انہوں نے کہا کہ میں نے کسی مشکل زبان میں بات نہیں کی، ہم ریاست اور بلوچستان کے درمیان ایک کلوٹ تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button