پاکستانتازہ ترین

کوئٹہ: پشتون آباد میں دستی بم دھماکے سے 7 افراد زخمی

کوئٹہ میں دستی بم دھماکے سے 7 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آبادچالو باوڑی چوک کے قریب دستی بم دھماکا ہوا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ دستی بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق 7 زخمیوں کو سول اسپتال کے ٹراما سینٹر منتقل کیاگیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button