پاکستانتازہ ترین

سندھ میں کم گیس کھپت کے سبب بند 4 گیس فیلڈز کھل گئیں

کراچی: سندھ میں کم گیس کھپت کے سبب بند 4 گیس فیلڈز کھل گئیں۔

وزارت انرجی کے ذرائع کے مطابق گیس فیلڈز کم گیس کھپت کے سبب کئی ماہ بند رہیں، گیس فیلڈز سے 200 ایم ایم سی ایف ڈی گیس بحال کردی گئی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کم کھپت کے ساتھ ایل این جی آمد سے پائپ لائنوں میں گیس حجم بڑھ رہا تھا، کم گیس کھپت کے سبب ایل این جی کی اسپاٹ امپورٹ بند ہے۔

ذرائع کے مطابق صرف طویل مدتی کنٹریکٹ کے تحت ایل این جی امپورٹ کی جارہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button