پاکستانتازہ ترین

13غیر ملکی کوہ پیماؤں نے پاکستان میں گیشربرم ٹو کو سر کرلیا

مختلف ملکوں کے 13 کوہ پیماؤں نے پاکستان میں گیشربرم ٹو کو سر کرلیا۔

8035 میٹر بلند گیشربرم ٹو دنیا کی 13 ویں بلند چوٹی ہے جسے اب 13 غیر ملکی کوہ پیماؤں نے سر کرلیا ہے۔

2 مختلف ٹیموں کے ساتھ گیشربرم سر کرنے کی مہم میں نیپال، کوسوو، سوئٹزرلینڈ اور اٹلی کے کوہ پیما بھی شامل تھے۔

روس کی علیہ پیکووا بھی گیشربرم ٹو سر کرنے والوں میں شامل ہیں،ادھر گیشربرم ٹو سر کرنے والے کوہ پیماؤں میں پاکستان کی ڈاکٹر شاہدہ جمیل اور رانا حسن جاوید بھی شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button