تازہ ترینتجارت

ملک میں فی تولہ سونا ایک ہزار روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔
ایک تولہ سونا ایک ہزار روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 50 ہزار روپیکا ہوگیا ہے۔
10گرام سونا 857 روپیکمی سے 2لاکھ 14ہزار 335 روپیکا ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونا15 ڈالر کم ہوکر 2380 ڈالر فی اونس ہے۔
پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2400 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button