تازہ ترینجرائمعلاقائی

نوشہرہ میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق

نوشہرہ میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے مقامی صحافی جاں بحق ہوگیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشہرہ اظہر خان کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اکبرپورہ میں پیش آیا جہاں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے صحافی ملک حسن زیب کو نشانہ بنایا۔
ڈی پی او اظہر خان کے مطابق فائرنگ سیصحافی ملک حسن زیب جاں بحق ہوگیا، مقتول کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
حملہ آور سینئر صحافی کو قتل کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button