
حویلیاں(بیورورپورٹ)تحریک انصاف کے امیدوار پی۔کے 44 افتخار خان کی دھواں اننگز جاری سینکڑوں یوتھ کے نوجوانوں نے الیکشن کمپین اپنے ہاتھوں میں لے لی بانڈی عطائی خان نے یک طرفہ ووٹ عمران خان کے نامزد امیدوارں افتخار خان اور علی اصغر خان کو دینے کا فیصلہ کرلیا گزشتہ روز بانڈی خان میں افتخار خان کی کارنر میٹنگ جلسے کا رنگ بنا دیا افتخار خان جدون نے اس موقع پر کہا کہ یہ الیکشن میرا نہیں بلکہ پاکستان کے کروڑوں پاکستانیوں کی دلوں کی دھڑکن عمران خان کا الیکشن ہے 8فروری کو ظلم کی سیاہ رات ختم ہوگی پی۔کے 44کے عوام کو لولی پاپ دینے والوں کو عوام عبرت ناک شکست دیں گے عمران خان ان غلاموں کو جو چیلنج کیا ہے اسکی وجہ سے یہ سارے چور ایک چھتری کے نیچے اکٹھے ہو گے ہیں انشا اللہ ان ملک کو لوٹنے والوں کو قوم معاف نہیں کرے گی آٹھ فروری کو عمران خان کے نامزد امیدواروں کو کامیاب کر کے ان سے انتقام لیا جائے گا