پاکستانتازہ ترین

ملک کے بیشتر علاقے آج بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی کا راج رہا۔

آج جیکب آباد اور سبی 53 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین شہر رہے جبکہ سکھر میں درجہ حرارت 52 اور سرگودھا، لاڑکانہ اور نواب شاہ میں 49 ڈگری رہا۔

دادو اور تربت میں درجہ حرارت 48، جہلم اور حیدرآباد میں 46 جبکہ ملتان، ٹھٹہ اور نوکنڈی میں 45 ڈگری رہا۔

ڈیرہ غازی خان، ڈیرہ اسماعیل خان اور اٹک میں درجہ حرارت 44، فیصل آباد میں 42، مٹھی اور گوادر میں 41 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

اسلام آباد میں 38 ڈگری کی گرمی 41، پشاور میں 38 ڈگری کی گرمی 42 اور لاہور میں 35 ڈگری کی گرمی 39 ڈگری کی محسوس کی گئی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button