پاکستانتازہ ترینکھیل

پاکستان نے برکس گیمز میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان نے روس میں ہونے والے برکس گیمز میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔
پاکستان کے ویٹ لفٹر حیدر سلطان نے 61 کلو کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا، انہوں نے کلین اینڈ جرک میں 146 اور 115 کلو اسنیچ میں وزن اٹھایا۔
حیدر سلطان نے مجموعی طور پر 261 کلوگرام کا وزن اٹھایا۔ ان کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے۔
واضح رہے کہ برکس گیمز روس کے شہر کازان میں23 جون تک جاری رہیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button