پاکستانتازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند کس تاریخ کو نظر آنے کا امکان ہے؟

محکمہ موسمیات کی ذی الحج کے چاند کے حوالے سے پیشگوئی سامنے آئی ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کا کہنا ہے کہ ذی الحج کےچاند کی پیدائش 6 جون کو شام 5 بجکر 38 منٹ پر ہوگی۔

سردار سرفراز نے کہا کہ 7 جون کو چاند کی عمر 26 گھنٹے سے زائد ہوگی،7 جون کو چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے۔

اس حساب سے اگر ذی الحج کا چاند جمعہ 7 جون کو نظر آتا ہے تو عیدالاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button