پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس پیر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس پیرکو سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔ پیرکو بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی اپیلوں پر سماعت ہوگی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کیس کی سماعت کریں گے۔خیال رہے کہ 28 مئی کو عام تعطیل کے باعث سائفرکیس کی سماعت نہیں ہو سکی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button