اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 17سال پرانے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے چار ملزمان کو بری کردیا، جن میں سے ایک کا چار سال پہلے انتقال ہوچکا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے پنجاب کے ضلع لودھراں میں 17 سال قبل ہونے والے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مقدمے میں گرفتار چار ملزمان کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے بری کردیا۔
ان بری کیے گئے چار ملزمان میں سے ایک ملزم کا چار سال قبل جیل میں انتقال ہوچکا ہے۔
0 52 Less than a minute