تازہ ترینکھیل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔
2 جون سے ویسٹ انڈیز اور امریکا میں شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی کپتانی بابر اعظم کریں گے۔
حارث رف ، عثمان خان، صائم ایوب ، محمد رضوان ، فخرزمان ،شاداب خان ، اعظم خان اور عماد وسیم ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
اس کے علاوہ افتخار احمد ، ابرار احمد ، عباس آفریدی، محمد عامر ، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی بھی پاکستانی اسکواڈ میں شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button