انٹرٹینمنٹتازہ ترین

بھارتی اداکارہ یامی گوتم اور ادتیہ دھرکے ہاں بیٹے کی پیدائش

بھارت بالی وڈ اداکارہ یامی گوتم اور ادتیہ دھر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔یامی گوتم اور ان کے شوہر ادتیہ دھر نے انسٹاگرام پرمشترکہ پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کیا۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ہم اپنے بیٹیویدا ود کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے بے حد پرجوش ہیں، جس نے ہندو مذہب کے خاص کے موقع پر اس دنیا میں آنکھیں کھولیں۔خلیجی ممالک میں یامی گوتم کی فلم ‘آرٹیکل 370’ کی ریلیز پر پابندی عائد،یامی گوتم کی فلمصنم ریکا باکس آفس پر25کروڑ سے زائد بزنس،پوسٹ میں جوڑے نے مداحوں سے بچے کو دعاں میں یاد رکھنے کی درخواست بھی کی۔ ہم والدین بننے کے خوبصورت سفر کا آغاز کر رہے ہیں، بیٹے کے روشن مستقبل کے منتظر ہیں، ہمارا بیٹا بڑا ہوکر اپنے خاندان اور وطن کے لیے فخر کا باعث بنے گا۔یامی گوتم اور ان کے شوہر ادتیہ دھر نے انسٹاگرام پرمشترکہ پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کیا۔واضح رہے۔
کہ اداکارہ یامی گوتم نے جون 2021 میں بھارتی مصنف، ہدایت کار اور نغمہ نگار ادتیا دھر سے شادی کی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button