پاکستانتازہ ترینعلاقائی

علی امین گنڈا پورکی جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 11مقدمات میں ضمانت منظور

راولپنڈی: وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 11مقدمات میں ضمانت منظور ہوگئی۔
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کی 11مقدمات میں ضمانتیں منظور کیں۔
علی امین گنڈاپور کی تھانہ سول لائنز میں درج مقدمے میں ضمانت پرسماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔عدالت نے علی امین گنڈاپور کو کل حاضری سے بھی استثنی دے دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button