پاکستانتازہ ترین

موٹرسائیکلوں کی تقسیم روکنے کے کیس میں جج صاحب کے ریمارکس پر ہنسی آگئی: مریم نواز

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکلوں کی تقسیم روکنے کے کیس میں جج صاحب کے ریمارکس پر ہنسی آگئی۔
مریم نواز نے کا کہنا تھا کہ عدالت نے کہا کہ لڑکے بائیک لے کر لڑکیوں کے کالج کیسامنے جائیں گے، جنہوں نے وہاں جانا ہے وہ ویسے بھی چلے جائیں گے۔
وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا عدالت نے کہا لڑکے بائیکوں پر ون وہیلنگ کریں گے، میرے خیال میں الیکٹرک بائیکس سے ون وہیلنگ نہیں ہوسکتی۔
یاد رہے چنددن قبل لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو الیکٹرانک بائیکس دینے سے روکتے ہوئے تفصیلات طلب کی تھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button