پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی رہنما ریحانہ ڈار کو گرفتار کرلیا گیا

سیالکوٹ: پی ٹی آئی کی رہنما ریحانہ ڈار کو پولیس کی جانب سے گرفتار کر لیا گیا۔ریحانہ ڈار کے بیٹے عمر ڈار نے اپنی والدہ کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔
عمر ڈار نے بتایا کہ میری والدہ کے علاوہ متعدد خواتین کوبھی گرفتار کیا گیا ہے۔عمر ڈار کے مطابق ان کی والدہ ریحانہ ڈار نے 9 مئی کو احتجاج کی کال دی تھی۔
عمر ڈار کا کہنا تھا کہ صبح سے پولیس نے جناح ہاؤس سیالکوٹ کو گھیرے میں لے رکھا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button