پاکستانتازہ ترین

پاکستان میں چاند نظر نہیں آیا، یکم ذی القعدہ 10 مئی کو ہوگی

اسلام آباد: پاکستان میں آج ذی القعدہ کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ذی القعدہ 10 مئی کو ہوگی۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں ملک بھر سے شہادتیں جمع کی گئیں تاہم ذی القعدہ 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔
وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم ذی القعدہ 10 مئی جمعہ کو ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button