انتخاباتپاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کا اسپیکر، وزیراعظم اور دیگر عہدوں کےلئے انتخاب لڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے اسپیکر ، وزیر اعظم اور دیگر عہدوں کے لئے انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس کے علاوہ پی ٹی آئی نے مرکز، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کے سلسلے میں حکمت عملی تیار کرنے کے لیے خصوصی کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button