انٹرٹینمنٹ

ہانیہ کے سرخ ساڑھی میں جلوؤں نے مداحوں پر قہر ڈھا دیا

لاہور: شوخ و چنچل پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے سرخ ساڑھی میں جلوؤں نے مداحوں پر قہر ڈھا دیا۔اپنی فیملی کی شادی کی تقریب میں معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے معروف ڈیزائنر کی سرخ ساڑھی زیب تن کی اور تقریب میں اپنے حسن سے رونق لگا دی۔


انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جن میں ان کی قاتلانہ ادائیں انکے مداحوں کے دلوں پر قہر ڈھا گئیں۔
اداکارہ کے چاہنے والے انکی اس ویڈیو پر خوب تعریفی تبصرے کرتے دکھائی دے رہے تھے، ناصرف پاکستان بلکہ بھارت سے بھی انہیں خوب پیار مل رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button