اہم خبرپاکستانتازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب متوقع ہے

۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو سعودی عرب کا دورہ متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے سعودی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے دورے کے بعد سعودی ولی عہد محمد… بن سلمان پاکستان آئیں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق وزیراعظم نواز شریف بھی 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہوئے تھے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کا دورہ چین ذاتی نوعیت کا ہے، دورہ چین کے دوران ان کا طبی معائنہ بھی کرایا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button