اسلام آباد: سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر آصف حسین نے مزید چھٹی مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق سیکرٹری الیکشن کمیشن نے چھٹی کی درخواست چیف الیکشن کمشنر کو بھجوا دی ہے۔ مزید کہا گیا کہ سیکرٹری الیکشن کمیشن سینیٹ انتخابات سے قبل ہی چھٹی پر تھے۔