اہم خبرپاکستانتازہ ترین

سینیٹر شبلی فرازسینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر

اسلام آباد: سینیٹر شبلی فراز کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا۔شبلی فراز کے ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔بانی پی ٹی آئی نے سید شبلی فراز کی بطور اپوزیشن لیڈر سینیٹ نامزدگی کی تھی۔ سینیٹر شبلی فراز اس سے قبل قائد ایوان، وفاقی وزیر اطلاعات اور سائنس ٹیکنالوجی رہ چکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button