علاقائی

عالمی ایوارڈ یافتہ قرات حافظ ابوبکرکیلئے ہیرو آف دی نیشن کا ایوارڈ

حویلیاں(بیورورپورٹ)ٹیم حویلیاں پریس کلب کی جانب سے عالمی ایوارڈ یافتہ قرات حویلیاں سالانہ دفاع صحابہ و اہلبیت کانفرنس میں شرکت کے موقع پر ہیرو آف دی نیشن ایوارڈ سے نوازا گیا ہیرو آف دی نیشن ایوارڈ خادم ہیلپ فاونڈیشن حافظ مظہر ایم ڈی دی مارننگ روٹس سکول و ممبر حویلیاں پریس کلب اسفند یار خان چوہدری عمر گل عالمی ایوارڈ یافتہ(قرات) حافظ ابوبکرکو ہیلپ فاونڈیشن حویلیاں پریس کلب اور دی مارننگ روٹس سکول سسٹم حویلیاں کی طرف سے ہیرو آف دی نیشن ایوارڈ دیا گیا اس موقع پر حافظ ابو بکر نے ٹیم حویلیاں پریس کلب ہلیپ فانڈیشن اور دی مارننگ روٹس سکول سسٹم حویلیاں کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا انھوں بتایا کہ میں اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر گزار ہوں جس ذات نے اس چھوٹی سے عمر میں مجھے یہ عزت نوازی اس میں میرے والدین کی دعاں اور میرے اساتذہ کی محنت شامل حال رہی ہے جنکی محنت کی بدولت آج میں اپنے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کر سکا انھوں نے ٹیم حویلیاں پریس کی کی اس حوصلہ افزائی کا شکریہ ادا کیا جھنوں نے مجھے عزت افزائی دیتے ہوئے ہیرو آف دی نیشن کے ایوارڈ سے نوازا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button