علاقائی

ٹھیکیدار راجہ ساجد محمود اور ٹھیکیدار توصیف نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

کہوٹہ ( تحصیل رپورٹر ) ٹھیکیدار راجہ ساجد محمود اور ٹھیکیدار توصیف خالد ستی نے عمرہ ادائیگی کی سعادت حاصل کر لی ، دوستوں ،عزیزوں کی طرف سے مبارکباد ،یونین کونسل ہوتھلہ کی رہائشی سیاسی وسماجی شخصیات ٹھیکیدار راجہ ساجد محمود اور ٹھیکیدار توصیف خالد ستی نے عمرہ ادائیگی کر لی دونوں شخصیات کو عمرئے کی ادائیگی پر ان کے دوستوں ،ٹھیکیدار قمر عباسی ، ماسٹر انور عباسی ،چیئرمین عنائت اللہ ستی ، ڈاکٹر مجیب اللہ ستی ،سردار شاہد محمود ، محمد ضمیر ، حافظ محمد حسین ، حافظ محمد نعیم ، مرزاچاند ، محمد یاسیر ،تنویر احمد ،طاہر چوہان ،شمس اخلاق ، محمد عثمان ، حاجی محمد ریاض ،صحافی کبیر احمد جنجوعہ سمیت بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے مبارکباد پیش کی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button