
سلام آباد: گوادر میں توانائی کے لیے 4 ارب 54 کروڑ روپے کے منصوبے کی منظوری دے دی گئی۔
بجلی کی طلب کو پورا کرنے کے لیے سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے ایک بڑے نظرثانی شدہ پاور پلان کی منظوری دے دی ہے۔
سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے گوادر میں بجلی کی طلب کو پورا کرنے کے لیے ایک بڑے نظرثانی شدہ پاور پلان کی منظوری دے دی ہے۔
گوادر پرو کے مطابق منصوبے میں 28 کلومیٹر طویل 220 کے وی ٹرانسمیشن لائن، جیوانی سے گوادر تک 94 کلومیٹر 132 کے وی ٹرانسمیشن لائن اور گرڈ سٹیشن کی تعمیر شامل ہے، منصوبے کی لاگت 4 ارب 54 کروڑ روپے سے زائد ہے۔