اہم خبرپاکستانتازہ ترین

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اسلام آباد پہنچ گئے

وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور اعلی حکا م نے سعودی وزیرخارجہ کا پاکستان پہنچنے پر استقبال کیا۔سعودی وزیرخارجہ پاکستانی قیادت سے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے۔سعودی وزیرخارجہ وفد کے ہمراہ وزیراعظم،صدر مملکت ،آرمی چیف اور پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں کر یں گے۔سعودی وفد خصوصی سرمایہ کاری کونسل کے ذریعے تعاون پر بھی تبادلہ خیال کریگا۔سعودی وفد کا دورہ پاکستان وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کا تسلسل ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button