اسلام آباد: پی ٹی آئی نے 6 اپریل کو پریڈ گراونڈ میں ہونے والا جلسہ منسوخ کر دیا۔
چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہرمضان المبارک کےآخری عشرے میں لیلتہ القدر کی حصول کی جستجوکے پیشِ نظر 6 اپریل 2024 کو پریڈ گراونڈ اسلام آباد میں منعقد کئے جانے والے جلسے کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
0 46 Less than a minute