
سپریم ورٹ میں صحافیوں ہراساں کرنے ے خلاف از خود نوٹس کیس کو سماعت کیلئے مقرر کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے جاری روسٹر کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ پیر 25 مارچ کو از خود نوٹس کیس کی سماعت کرے گا۔اعلامیے کے مطابق سماعت کے حوالے سے متعلقہ فریقین کو نوٹسسز جاری کردیے گئے ہیں۔