پاکستانکھیل

چیئرمین پی سی بی آج کاکول کا دورہ کریں گے، کھلاڑیوں سے ملاقاتیں شیڈول ہیں

کاکول: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی آج کاکول ایبٹ آباد کا دورہ کریں گے۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کاکول میں کھلاڑیوں کے فٹنس کیمپ کا دورہ کریں گے اور وہ کیمپ میں موجود کھلاڑیوں سے ملاقات بھی کریں گے۔
واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی کرکٹرز کا فٹنس کیمپ ایبٹ آباد میں پاک فوج کی زیر نگرانی کاکول اکیڈمی میں جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button