ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ میڈیا کے مطابق اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 29 ہزار 400 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونا 1 ہزار 29 روپے مہنگا ہو کر 1 لاکھ 96 ہزار 674 روپے کا ہو گیا۔