پاکستانتازہ ترین

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی ملاقات

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی ملاقات
صدر اور وزیرِ اعظم کا ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
صدر اور وزیراعظم نے ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کے مشترکہ عزم کا اظہاربھی کیا
صدر اور وزیر اعظم کی رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے اقدامات

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button