پاکستانتازہ ترین

خیبرپختونخوا حکومت کا غزہ کیلئے 10 کروڑ روپے امداد کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ کے مظلوم شہریوں کیلئے مالی امداد کا اعلان کردیا۔
مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرمحمد علی سیف نے کہا کہ وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے فلسطینیوں کیلئے 10 کروڑ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ امدادی رقم سے غزہ کے فلسطینی عوام کیلئے اشیائے ضروریہ فراہم کی جائے گی۔ان کا کہنا تھاکہ جلد فلسطینی سفیر کو دعوت دے کر امدادی رقم حوالے کی جائے گی۔بیرسٹرسیف کا کہنا تھاکہ خیبرپختونخوا حکومت غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کیساتھ کھڑی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button