علاقائی

پاکستان ڈے پریڈ کے حوالے سے راولپنڈی میں جمعرات اور جمعہ کو مقامی تعطیل ہو گی

راولپنڈی: پاکستان ڈے پریڈ کے حوالے سے راولپنڈی میں جمعرات اور جمعہ کو مقامی تعطیل ہوگی، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔راولپنڈی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر انتظام امتحانات پر اطلاق نہیں ہوگا۔فل ڈریس ریہرسل کے موقع پر کل جڑواں شہروں میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہو گی، ریہرسل کے اختتام تک راولپنڈی شہر میں بھاری ٹریفک کا داخلہ بند کر دیا گیا۔ابیٹ آباد سے آنے والی ٹریفک کو باڑیاں کے مقام پر روکا جائے گا، مری سے آنے والی ٹریفک سترہ میل ٹول پلازہ پر روک دی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button