
کہوٹہ ( تحصیل رپورٹر)ڈاکٹر منصور علی جنجوعہ،تصدق جنجوعہ، راجہ شاہد جنجوعہ اور عمیر جنجوعہ نے عمرہ ادا کیا ،دوستوں ، عزیز و ں کی طرف سے مبارکباد ، تفصیل کے مطابق یونین کونسل مٹور کے گائوں بگلہ راجگان کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ منصور علی جنجوعہ آف بگلہ راجگان، راجہ شاہد جنجوعہ آف کرپاچراہ ، تصدق جنجوعہ آف سلطان خیل، عمیر جنجوعہ آف سلطان خیل نے عمرئے کی ادائیگی کر لی ،عمرئے کی ادائیگی پرراجہ منصور علی جنجوعہ، راجہ شاہد جنجوعہ ، تصدق جنجوعہ، عمیر جنجوعہ کو حافظ خالد نقشبندی،راجہ عاطف جنجوعہ ،صحافی کبیر احمد جنجوعہ ، راجہ طیب ، محمد یاسیر ،سید نجم الحسن نقوی ،نواز قریشی نے دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔