پاکستانتازہ ترینسائنس و ٹیکنالوجی

پشاور، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اوقاف ہال پشاور شروع

رویت ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت چیئرمین عبدلخبیر آزادکررہے ہیں
اجلاس میں ڈاکٹر محمد حسین اکبر، مولانہ یاسین ظفر، عبدالمالک بروہی اور دیگر ممبران شرکت کررہے ہیں
مفتی علی اصغر، غلام مرتضی نمائند سپارکو، محکمہ موسمیات کے ڈاکٹر سرفراز بھی اجلاس میں شریک
پشاور میں مطلع جزوی ابر آلود،6 بجے تک صاف ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پشاور میں سورج6 بجکر 20 منٹ پر عروب ہوگا، محکمہ موسمیات
سورج غروب ہونے کے بعد چاند 60 سے 65 منٹ تک افق پر رہیگا، محکمہ موسمیات

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button