وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی ملاقات پاک فضائیہ کے سربراہ نے وزیراعظم کو وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ملاقات میں پاک فضائیہ کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔