پاکستانتازہ ترین

پاکستان کی نئی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

پاکستان کی نئی وفاقی کابینہ نے ایوان صدر میں حلف اٹھا لیا ہے۔ صدر مملکت کے مطابق حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی، تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ بعد ازاں صدر آصف علی زرداری نے 19 رکنی وفاقی کابینہ سے حلف لیا، تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر اراکین اسمبلی نے بھی شرکت کی۔ کابینہ میں خواجہ آصف، احسن اقبال اور رانا تنویر، اعظم نذیر تارڑ، چوہدری سالک، جام کمال، امیر مقام، اویس لغاری، عطا اللہ تارڑ، شازہ فاطمہ، قیصر شیخ، ریاض پیرزادہ، محمد اورنگزیب، خالد مقبول صدیقی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ امیر مقام، احد چیمہ، محسن نقوی، احسن اقبال، اسحاق ڈار بھی وفاقی کابینہ کا حصہ ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button