پاکستان

نئے صدر مملکت کی تقریب حلف برداری کل ہوگی، دعوت نامے جاری

اسلام آباد: پاکستان کے نئے صدر کی تقریب حلف برداری کل ہوگی۔ترجمان ایوان صدر کے مطابق حلف برداری کی تقریب اتوارکو شام 4 بجے ایوان صدر میں ہوگی جہاں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نومنتخب صدر سے حلف لیں گے۔
ترجمان نے بتایا کہ ایوان صدر نے تقریب حلف برداری کیلیے مہمانوں کو دعوت نامے جاری کردیے ہیں۔واضح رہے کہ حکومتی اتحاد کی جانب سے آصف زرداری صدر مملکت کے امیدوار ہیں اور سنی اتحاد کونسل نے محمود اچکزئی کو امیدوار نامزد کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button