پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس 11 مارچ کو ہوگا

اسلام آباد: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو پشاور میں ہوگا۔ کمیٹی کے چیئرمین سید عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے۔
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے زونل کمیٹیوں کے اجلاس مقررہ مقامات پر ہوں گے۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے۔
ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ بیشتر اسلامی ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز 12 مارچ سے متوقع ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button