انٹرٹینمنٹ

صحیفہ جبار خٹک بھی کراچی کے کھانوں کی مداح نکل آئیں

کراچی: نامور اداکارہ صحیفہ جبار خٹک بھی کراچی کے کھانوں کی مداح نکل آئیں۔
اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر اسٹوری میں کراچی کے کھانوں کو ملک کے بہترین کھانے قرار دیا ہے۔
صحیفہ جبار خٹک نے لکھا کہ کراچی پہنچ کر ائرپورٹ سے ہوٹل جانے کراچی میں ان کی امنگوں، خوابوں اور کچھ اہم کرنے کی خواہشات بڑھتی چلی گئیں۔
لاہور سے تعلق رکھنے والی اداکارہ نے کہا کہ وہ کراچی شہر اور اس کے لوگوں کی شکر گزار ہیں جنہوں نے انہیں مواقع فراہم کیے۔انہوں نے لکھا کہ وہ کراچی کے بہترین کھانوں سے لطف اندوز ہونے کیلئے بہت پرجوش ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button