پاکستانتازہ ترین

ایم کیو ایم کو وفاق میں دو وزارتیں ملیں گی

کراچی: وفاقی کابینہ کے پہلے مرحلے میں ایم کیو ایم پاکستان کو دو وزارتیں دینے کے معاملات طے پا گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے ایم کیو ایم کو پورٹ اینڈ شپنگ اور آئی ٹی کی وزارتیں دینے کی حمایت کی ہے جب کہ ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کی مشاورت سے دونوں وزراء کے نام دے۔

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی جانب سے دو سینئر رہنماؤں سید مصطفی کمال، سید امین الحق اور جاوید حنیف کے نام فائنل کیے جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button