پاکستانتازہ ترین

انوارالحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا۔

وزیراعظم کے انتخاب سے قبل نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ انوارالحق کاکڑ وزیراعظم ہاؤس سے منسٹرز انکلیو میں شفٹ ہو گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button