پاکستان

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاوس خالی کردیا

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ وزیراعظم ہاس خالی کرکے روانہ ہوگئے۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ وزیراعظم ہاوس خالی کرکے منسٹر انکلیو منتقل ہوگئے، انہیں منسٹر انکلیو میں بنگلہ نمبر 15الاٹ کیا گیا ہے۔کل اتوار کو قومی اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوگا جس میں نئے وزیراعظم کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا جس کے بعد نئے وزیراعظم، پی ایم ہاوس منتقل ہوجائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button