علاقائی

امریکی سفیر اور قونصل جنرل پشاور کا دورہ تخت بھائی مردان

خان پور (راجہ محمد طاہر سے) امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اور امریکی قونصل جنرل پشاور شانتے مور نے تخت بائی مردان میں موجود عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل آثار قدیمہ کا دورہ کیا آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخواہ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عبد الصمد نے مہمانوں کو تخت بائی آثار قدیمہ کی اہمیت اور آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کی جانے والے اقدامات کے بارئے میں بریفنگ دی مہمانوں نے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل تخت بائی آثار قدیمہ میں دلچسپی لیتے ہوئے آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخواہ کے اقدامات کو سراہا ڈاکٹر عبدالصمد نے مہمانوں کو یادگاری سوینیر بھی پیش کیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button