
صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے اجلاس کے لئے سمری واپس کرنا آئین کے آرٹیکل 48 (1) کی دفعات کے مطابق تھا۔
ایکس پر اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سمجھ نہیں آیا ہے کہ سمری واپس بھیجوانا یہ کس بنیاد پر ایک پارٹی کارروائی سمجھا گیا۔اگرچہ اس کا مقصد آئین کے آرٹیکل 51 کے مطابق قومی اسمبلی کے اراکین کی تعداد کو پورا کرناتھا