اہم خبرپاکستانتازہ ترین

یوم دفاع آج جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا، مرکزی تقریب جی ایچ کیو میں ہوگی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)یوم دفاع آج بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔یوم دفاع کی مرکزی تقریب آج جی ایچ کیو میں ہوگی، وزیراعظم شہباز شریف تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے، آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر بھی تقریب میں شرکت کریں گے۔تقریب میں مسلح افواج کیسربراہان، سفیران اور ارکان پارلیمنٹ بھی شریک ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button